برطانوی گدھوں سے مریضوں کا علاج ہونے لگا

برطانوی گدھوں سے مریضوں کا علاج ہونے لگا
برطانوی گدھوں سے مریضوں کا علاج ہونے لگا

  


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ والوں نے گدھے کو انو کھے مقصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔بر طانیہ کے بعض نر سنگ ہو مز میں گدھے لائے جاتے ہیں جس سے مریضوں کا دل بہلتا ہے ۔جب نرسنگ ہو مز میں گدھے پہنچتے ہیں تومریضوں کے چہرے کھل اٹھتے ہیں اور لبوں پر مسکراہٹیں دوڑ جاتی ہیں ۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس سے مریضوں کے اندر مثبت خیالات پیدا ہو تے ہیں جبکہ گدھے بھی مریضوں سے مل کربے حد خوش ہو تے ہیں ۔

مزید : تعلیم و صحت