مصر میں کریک ڈاﺅن: اخوان المسلمین کے 16کارکن گرفتار

مصر میں کریک ڈاﺅن: اخوان المسلمین کے 16کارکن گرفتار
مصر میں کریک ڈاﺅن: اخوان المسلمین کے 16کارکن گرفتار

  


قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصرمیں کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے16اخوان المسلمین کے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر میں اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے بعد تنظیم کے خلاف بڑے پیمانے کر یک ڈاﺅن شروع کر دیا گیا ۔سیکیورٹی فورسزنے اخواان المسلمین کے خلاف کا ر وائی کر تے ہو ئے 16ارکان کو گر فتار کر لیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی