بلاول بھٹوبچہ ہے،اسے سیاست کاکوئی علم نہیں:شیریں رحمان

بلاول بھٹوبچہ ہے،اسے سیاست کاکوئی علم نہیں:شیریں رحمان
بلاول بھٹوبچہ ہے،اسے سیاست کاکوئی علم نہیں:شیریں رحمان

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹوبچہ ہے،اسے سیاست کاکوئی علم نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کے خطاب پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا بلاول بھٹوسیاسی رہ نماﺅں کی عزت نہیں کررہے، محترمہ کی برسی کے موقع پر جمہوریت کے لیے پیغام آنا چاہیے تھا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں