پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی عید میلاد النبی کے سلسلہ میں تقریب

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی عید میلاد النبی کے سلسلہ میں تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں جشن عید میلاد النبی 29دسمبر 2014کو بو وقت دن 10بجے منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نوازش علی کریں گے علامہ مفتی محمد نعیم جاوید نوری خصوصی خطاب کریں گے حافظ مرغوب احمد ہمدانی نعت مقبول پیش کریں گے۔