جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میںکانفرنس آج ہو گی

جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میںکانفرنس آج ہو گی

لاہور (پ ر)جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں 20ویں سالانہ عظیم الشان جشن ساقی کو ثر میں کانفرنس آج بعد از نماز عشاءبمقام جامع مسجد محمدیہ حنفیہ وائی بلاک نیو وسن پورہ سکیم نمبر 2میں زیر نگرانی قاری محمد ارشاد احمد چشتی زیر سرپر ستی علامہ محمد طفیل آف گجرات ہو گی ۔جبکہ صدارت علامہ ڈاکٹر محمد عابد حسین رضوی سیفی کریں گے کانفرنس سے خطیب اہلسنتّ حضرت علامہ محمد ارشاد مصطفائی آف گوجرانوالہ ،علامہ محمد عدیل بخاری قادری اظہری آف گجرات ، علامہ مفتی عرفان اللہ سیفی خطاب کریںگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4