فوری طور پر قانون سازی کر کے فوجی عدالتیں بنائی جائیں،عبد الرشید قریشی

فوری طور پر قانون سازی کر کے فوجی عدالتیں بنائی جائیں،عبد الرشید قریشی

لاہور(پ ر) عبد الرشید قریشی چیئرمین عدلیہ بچاﺅ کمیٹی، این اے بٹ ،یاور مقبول ،ملک ،محبوب حسین ،امتیاز رشید قریشی ،رانا ضیاعبد الرحمن سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لاہور پیر اشرف علی قریشی امیدوار صدارتی ڈسٹرکٹ بار پاکپتن ،ظہور الحق طور، ایڈووکیٹ اوکاڑہ ، عبد القادر قریشی ایڈووکیٹ ہارون آباد ،منظور علی بھٹی چودھری محمد صدیق گجر ایڈووکیٹ ،چودھری امجد علی ملہی ایڈووکیٹ ،میاں شوکت علی ، شہباز رشید قریشی ایڈووکیٹ ،محمد سعید انصاری سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار ، ڈاکٹر فاروق حسن بیرسٹر،عائشہ قاضی صدر ٹیکس بار لاہور ،محمد اشرف چیمہ امجد ذکی ایڈووکیٹ ،ملک غلام قاسم ایڈووکیٹ ،غلام اللہ جوئیہ ایڈووکیٹ نے مشترکہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مکمل طورپر دہشتگردی کی زد میں ہے ۔ اب تک پچاس ہزار سے زائد پاکستانیوں کو دہشتگردوں نے موت کے گھاٹ اتار دیاہے فوری طور پر قانون سازی کر کے فوجی عدالتیں بنائی جائیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4