سینٹ میں خصوصی کمیٹی برائے سینٹ سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی کی رپورٹ پیش

سینٹ میں خصوصی کمیٹی برائے سینٹ سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی ...

اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ میں خصوصی کمیٹی برائے سینٹ سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی کی رپورٹ کنوینئر کمیٹی سردار فتح محمد محمد حسنی کی عدم موجودگی کی وجہ سے کمیٹی کے رکن سینیٹر کرنل (ر) طاہر حسین مشہدی نے ایوان میں پیش کی۔ رپورٹ میں سینٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے

مزید : صفحہ آخر