پی آئی اے میں اووربکنگ کا سلسلہ جاری ،عمرہ کے لئے جانے والے ایک سو سے زائد مسافرآف لوڈ

پی آئی اے میں اووربکنگ کا سلسلہ جاری ،عمرہ کے لئے جانے والے ایک سو سے زائد ...

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے میں اووربکنگ کا سلسلہ جاری ،عمرہ کے لیے جانے والے ایک سو سے زائد مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا ،ائیر پورٹ پر بورڈنگ پاس ملنے کے بعد جہاز پر سوار نہ ہونے جدہ جانے والے مسافروں کا احتجاج ،پی آئی اے کا ہوٹلز دینے سے بھی انکار،پی آئی اے کی اگلی فلائٹوں پر بھیجنے کی یقین دہانی پر عمرہ زائرین نے احتجاج ختم کر دیا ،معلوم ہوا ہے بدھ،جمعرات کی رات کو جدہ جانے والی فلائٹ میں زائد مسافروں کی بکنگ کی وجہ سے مسئلہ پیدا ہوا بورنگ پاس جاری ہونے کے بعد جہاز پر سوار نہ ہو دینے پر مسافروں نے احتجاج کیا۔

مزید : صفحہ آخر