سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب بھر کے سکولوں میں ”اسمبلی‘ ‘کے انعقادپر پابندی عائد

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب بھر کے سکولوں میں ”اسمبلی‘ ‘کے انعقادپر ...

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں میں صبح کے وقت کی جانے والی اسمبلی کے انعقادپر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے اس ضمن میں احکامات جاری کر دیئے ہیں جن کے مطابق موسم سرمای کی چھٹیوں کے بعد کسی بھی سکول میں اسمبلی کی تقریب منعقد نہیںہوا کرے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق سرکاری اور نجی سکولوں پر ہو گا۔

مزید : صفحہ آخر