الہٰ آباد، ڈاکوؤں نے تاجر سے تین لاکھ لوٹ لیے،مقدمہ درج

الہٰ آباد، ڈاکوؤں نے تاجر سے تین لاکھ لوٹ لیے،مقدمہ درج

الہٰ آباد (نامہ نگار) مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجروں سے تین لاکھ روپے لوٹ لیے مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق الہٰ آباد کے مقامی تاجر چوہدری ذوالفقار نے تھانہ الہٰ آباد میں درخواست دی کہ ہم مختلف شہروں سے ریکوری کر کے الہٰ آباد آرہے تھے کہ کوڑ ے سیال کے قریب پانچ ملزمان نے گن پوائنٹ پر تین لاکھ روپے نقدی اور موبائل وغیرہ چھین لیے الہٰ آباد پولیس نے تین نا مزد ملزمان حسن ،امین اور اعظم وغیرہ سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : علاقائی