مسلح افراد کی گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی سے زیادتی

مسلح افراد کی گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی سے زیادتی
مسلح افراد کی گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی سے زیادتی

  

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے صوبہ کپسیا میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ضلع نجریب کے علاقے کالان درہ میں پیش آیا جہاں 6 نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کیا اور حملہ آوروں میں سے ایک شخص نے لڑکی کو اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈلا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید : جرم و انصاف