بےنظیر بھٹو شہید کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار

بےنظیر بھٹو شہید کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار
بےنظیر بھٹو شہید کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گڑھی خدابخش میں بے نظیر شہید کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک بیگ برآمد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار شخص کے بیگ سے مختلف قسم کے سپرے برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد اسے تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر سیکیورٹی کے بھاری انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -