لاہور ہائیکورٹ نے 14انسداد دہشت گردی عدالتوں کا اجلاس طلب کر لیا
لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی کے 14عدالتوں کے ججز کا اجلاس 31دسمبر کو طلب کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آئی جی پنجاب اورسیکیورٹی کے نمائندے بھی شرکت کریں گے اور اجلاس میں انسداد دہشت گردی کی عدالتو ںکی گارگردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔