سعید اجمل کی فوری باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ سے معذرت ،ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے

سعید اجمل کی فوری باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ سے معذرت ،ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے
سعید اجمل کی فوری باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ سے معذرت ،ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے

  

لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے فوری طور پر باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد سعید اجمل ورلڈ کپ 2015میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سعیداجمل نے پی سی بی کو درخواست کی ہے کہ ان کو فل حال بحالی پروگرام جاری رکھنے دیا جائے اور وہ فوری طور پر ٹیسٹ کروانے کے لیے تیار نہیں ہیں ۔

اس سے قبل پی سی بی نے سعید اجمل کو اختیار دیا تھا کہ وہ اپنے کیرئیر کا فصیلہ خود کریں تفصیلات جاننے کیلئے کلک کریں

مزید : کھیل /اہم خبریں