بھٹو خاندان میں اختلافات ختم ،غنویٰ اور فاطمہ پی پی میں شامل ہوں گی

بھٹو خاندان میں اختلافات ختم ،غنویٰ اور فاطمہ پی پی میں شامل ہوں گی
بھٹو خاندان میں اختلافات ختم ،غنویٰ اور فاطمہ پی پی میں شامل ہوں گی

  

کراچی (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو کے خاندان میں تمام تنازعات ختم ہوگئے ہیںاوراب غنویٰ بھٹو اور فاطمہ بھٹو جلد پاکستان پیپلزپارٹی کا حصہ بنیں گی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جمعرات کو سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو کیا نتھک کوششوں کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور مرتضیٰ بھٹو خاندان کے درمیان تمام تنازعات ختم ہوگئے۔ غنویٰ بھٹو اور فاطمہ بھٹو جلد باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی کا حصہ بنیں گے۔ تنازعات ختم کرانے میں صنم بھٹو نے اہم کردار ادا کیا۔

مزید : کراچی