گوجرانوالہ میں پولیس کی کاروائی، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ میں پولیس کی کاروائی، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
گوجرانوالہ میں پولیس کی کاروائی، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

  

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے ماڈل ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے 5 ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے شہر میں دہشتگردی کی بڑی کاروائی کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا اقرار کر لیا ہے۔ پولیس نے بر آمد کیا جانے والا تمام تر اسلحہ میڈیا کے سامنے پیش کیا جس میں 6رائفلز، 25پستول ،600گولیاں اور مشین گن شامل تھی۔

مزید : گوجرانوالہ