عوام کا تحفظ ریاستی ذمہ داری، اشتعال انگیز لٹریچر کی ترسیل فوری روکی جائے: شہباز شریف

عوام کا تحفظ ریاستی ذمہ داری، اشتعال انگیز لٹریچر کی ترسیل فوری روکی جائے: ...
عوام کا تحفظ ریاستی ذمہ داری، اشتعال انگیز لٹریچر کی ترسیل فوری روکی جائے: شہباز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی جان اورمال کا تحفظ ریاست اور حکومت وقت کی ذمہ داری ہے، ہم یہ ذمہ داری پوری کریں گے اور تعلیمی اداروں کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ میڈیا کو جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں قانون نافذ کرنے والے ادارے جانفشانی سے کام کریں اور اشتعال انگیر لٹریچرکی ترسیل کو رکوائیں۔

مزید : لاہور /اہم خبریں