تھر پارکر میں مزید 2 بچے جاں بحق ، ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 244 ہو گئی

تھر پارکر میں مزید 2 بچے جاں بحق ، ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 244 ہو گئی
تھر پارکر میں مزید 2 بچے جاں بحق ، ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 244 ہو گئی

  

تھر پارکر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا۔تھر پارکر میں آج مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق تھر پارکر کے نواحی گاؤں ورجھپ میں نومولود بچی جاں بحق ہو گئی جس کے بعد آج جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 2 ہو گئی۔ان ہونے والی اموات کے بعد گزشتہ 87 روز میں 244 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں تاہم حکومت کی جانب سے غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

ژوب میں ایف سی کی کاروائی،دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

مزید : تھرپارکر /اہم خبریں