مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر اکشے کمارکو مشکل کا سامنا

مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر اکشے کمارکو مشکل کا سامنا
مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر اکشے کمارکو مشکل کا سامنا

  

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں لوگوں کے مذہبی جذبات اور روایات کی تضحیک کا رجحان کافی بڑھ چکا ہے اور ایک ایسا ہی اقدام معروف اداکار اکشے کمار نے بھی کیا جس کے باعث ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ نے عامر خان کی فلم ”پی کے“ پر پابندی کا حکم دیدیا

 ایک خاتون نسیم بانو کی طرف سے عدالت کو درخواست دی گئی تھی کہ فلم ”کھلاڑی 786“ میں اکشے نے اعداد ”786“ کو پاﺅں تلے روندا جو کہ مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے اور اداکار کے خلاف کارروائی کی درخواست کی تھی۔ عدالت نے پولیس کو حکم دے دیا ہے کہ اکشے کمار پرمبینہ الزام کی تفتیش کرکے 11 فروری تک رپورٹ پیش کی جائے، جس کے بعد مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔عدالت نے پولیس کو حکم دے دیا ہے کہ اکشے کمار نے مبینہ الزام کی تفتیش کر کے 11فروری کو تک رپورٹ پیش کر جائے ۔جس کے بعد مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید : تفریح