مسلم لیگ ہاؤس میں یوم پیدائش قائد اعظم کی تقریب کا انعقاد
لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ہاؤس میں یوم قائداعظم25دسمبر کو قائداعظم کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں میاں محمد منیر ، خدیجہ عمر فاروقی، اقبال لکھویرا، ناصر رمضان گجر،ماجدہ زیدی ،آمنہ الفت ، عالمگیر ایڈووکیٹ،رانا ریاض، سہیل چیمہ، سجاد بلوچ، نصیر آرائیں،عرفان علی فانی ،وسیم رومی ،کامران سیف، ارشد بخاری ،شہزاد خان، رضوان گل،مقصود گجر،سجاد نمبردار،فیاض بھٹی بھی موجود تھے،قائداعظم کی سالگرہ کا کیک میاں محمدمنیر، خدیجہ فاروقی ،ناصر رمضان گجر، آمنہ الفت نے کاٹا۔