سندھ کو کمزور کیاگیا تو وفاقی حکومت بھی مضبوط نہیں رہے گی،یوسف اعوان

سندھ کو کمزور کیاگیا تو وفاقی حکومت بھی مضبوط نہیں رہے گی،یوسف اعوان

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی علماء ونگ پنجاب کے صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ محمد یوسف اعوان نے اپنے قافلے کے ساتھ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی آٹھویں برسی میں شرکت سے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو کمزور کرنے والے یاد رکھیں کہ اگر سندھ حکومت کمزور ہو گی تو پھر وفاقی حکومت بھی مضبوط نہیں رہے گی اس کے اثرات باقی صوبوں پر بھی پڑیں گے اس لئے مسلم لیگ (ن) کو پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے وجود کو تسلیم کرنا ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...