پاکستان عوام کو اسلامی اقدار و روایات کو فروغ دینا چاہیے، ڈاکٹر صدف علی

پاکستان عوام کو اسلامی اقدار و روایات کو فروغ دینا چاہیے، ڈاکٹر صدف علی

لاہو ر ( پ ر ) ادارہ قو می تشخص پا کستان کے صدر ڈاکٹر صدف علی نے کہا ہے کہا قائداعظم ؒ نے بر صغیر کے مسلما نو ں میں آ زادی کا شعور اور جذبہ بیدا ر کر نے کیلئے اقبا ل کے فلسفہ خودی کے مطا بق قو می غیر ت ‘ قو می تشخص اور اسلامی اقدار کوبنیا د بنا یا تھا ۔ گزشتہ روز یو م پیدائش قائداعظم ؒ کے سلسلہ میں ایک بیان میں کہا ہے کہ قائداعظم ؒ نے دنیا کی سب سے بڑی اسلا می مملکت حاصل کرنے کے بعد اپنی طر ز زندگی تبدیل کر دی تھی اور مغربی لباس ہمیشہ ہمیشہ کیلئے تر ک کرکے یہ ثا بت کر دیا تھا کہ پاکستانی عوام کو ایک با غیرت اور زندہ قوم بنا نے کیلئے اہلِ مغرب کی تابعداری اور نقا لی کی بجائے اسلامی اقدار اور اسلامی روایات کو فر و غ دینا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ قا ئداعظم ؒ اس حقیقت سے بخو بی آ گاہ تھے کہ جب تک صورت غلا ما نہ رہی گی اس وقت تک ذہنیت بھی غلامانہ ہی رہیگی ۔جس کا اظہار انہوں نے اپنے خطبا ت اور عمل کے ذریعہ کر دیا تھا ۔ ڈ اکٹر صدف علی نے مزید کہا کہ بد قسمتی سے ہماری تمام حکو متوں نے فر مو دات قائد سے رو گرد انی اورنا فر ما نی کی جس کے با عث پا کستان ایٹمی قو ت بننے کے با و جود ذلیل و خوار ہو رہا ہے ۔ ہم ہمیشہ اپنے قو می اور اسلامی تشخص سے محرو م رہے قا ئداعظم ؒ کی تقلید کی بجائے اہلِ یو رپ کی نقا لی اور حا شیہ بر داری کی ۔حا لا نکہ دنیا میں وہی مما لک اور قو میں کا میاب اور سر خرو رہی ہیں جنہوں نے اپنے تشخص پر قا ئم رہتے ہو ئے تر قی کی منازل طے کی ہیں ۔ قو می زبا ن رائج کر نے میں غفلت کے سبب شر ح خواندگی میں کمی ہو تی جا رہی ہے ہر سطح پر ملک بھر میں یکساں نظا م تعلیم اور یکساں قو می لبا س رائج کیا جا ئے تا کہ علا مہ اقبا ل اور قا ئداعظمؒ کے پا کستان کی جا نب پیش قد می کی جا سکے ۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں ملک بھر میں ہر سطح پر قومی زبا ن اردو کو رائج کیا جا ئے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...