سلویسٹر اسٹالون کی فلموں میں استعما ل ہونے والی اشیاء کی نیلامی

سلویسٹر اسٹالون کی فلموں میں استعما ل ہونے والی اشیاء کی نیلامی

نیویارک(آئی این پی)ہالی ووڈکے مشہور اداکار سلویسٹر اسٹالون کی فلموں میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء نیلام کردی گئی ہیں نیلامی کیلئے پیش کی جانے والی اشیاء میں سلویسٹر اسٹالون کی مشہور فلموں بشمول روکی اور ریمبو میں استعمال ہونے والی شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...