فلم انڈسٹری کے لوگ ایک ہو جائیں تو مسائل کا حل ممکن ہے،چوہدری اعجاز کامران

فلم انڈسٹری کے لوگ ایک ہو جائیں تو مسائل کا حل ممکن ہے،چوہدری اعجاز کامران
 فلم انڈسٹری کے لوگ ایک ہو جائیں تو مسائل کا حل ممکن ہے،چوہدری اعجاز کامران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسر و تقسیم کار چوہدری اعجاز کامران نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کی ذمہ داری صرف فنکاروں پر نہیں بلکہ انڈسٹری سے وابستہ ہر شخص پر ہے‘ اتفاق کے بغیر کسی بھی شعبے میں کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی اگرفلم انڈسٹری کے لوگ ایک ہو جائیں تو مسائل کا حل ممکن ہے۔چوہدری اعجاز کامران نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ کردار فنکاروں کا ہوتا ہے لیکن سرمایہ کاری کرنا فنکاروں کا نہیں بلکہ فلم سازوں کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ فلم انڈسٹری دوبارہ مضبوط اور خوشحال ہو لیکن اس کیلئے سب کا متحد ہونا ضروری ہے۔

مزید :

کلچر -