میک کولم کو ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 91 رنز درکار

میک کولم کو ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 91 رنز درکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرائسٹ چرچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بلے باز برینڈن میک کولم کو ون ڈے کرکٹ میں کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 91 رنز درکار ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے کیوی بلے باز بن جائیں گے، کیویز کی جانب سے ایک روزہ میچز میں زیادہ رنز بنانے کا اعزاز سٹیفن فلیمنگ کو حاصل ہے، انہوں نے 8007 رنز بنا رکھے ہیں، نیتھن ایسٹل 7090 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر ہیں میکولم کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہوگی کہ میں جلد ہی ون ڈے کیرئیر میں اپنے چھ ہزار رنز مکمل کرلوں۔