فیفاء کے سابق صدر ایوجینو فیگویریڈو نے لاکھوں ڈالر رشوت لی

فیفاء کے سابق صدر ایوجینو فیگویریڈو نے لاکھوں ڈالر رشوت لی

مونٹی ویڈیو (آن لائن) بین الاقوامی اینٹی ڈوپنگ کمیٹی کے پراسکیوٹرز نے گزشتہ روز دعویٰ کیا ہے کہ فیفاء کے سابق صدر ایوجینو فیگویریڈو نے جنوبی امریکی فٹ بال کے سربراہ کے طورپر اپنے کیریئر کے دوران لاکھوں ڈالر رشوت وصول کی ۔83 سالہ فیگویریڈو کو سوئٹزرلینڈ سے ملک بدر کیا گیا اور انہوں نے کرسمس کا تہوار اس معرض التواء ٹرائل تک جس میں انہیں پ ندرہ سال قید کی سزا دی جاسکتی ہے ،جیل میں گزارا ، انہیں سینے کی تکلیف کی وجہ سے مونٹی ویڈیو کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ، تاہم توقع ہے کہ وہ چند گھنٹوں کے بعد اپنی کوٹھڑی میں واپس آجائیں گے ، یہ بات ان کے کس کے پراسکییوٹرز نے بتائی ہے۔پراسکییوٹر جوان گومز نے کہا کہ فیگویریڈو کی طرف سے دئے جانیوالے بیان سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ یہ اہلکار اس وقت سے راشی تھا جب اس نے سی او این ایم ای بی او ایل (کنمیبول) کی ایگزیکٹو کمیٹی میں شمولیت اختیار کی تھی ۔

نمیبول ساؤتھ امریکن فیڈریشن ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...