امٹاٹا میں ایک زبردست علاقائی ٹیموں کے مابین کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

جوہانسبرگ (بیورو رپورٹ) 25 دسمبر کو امٹاٹا میں ایک زبردست علاقائی ٹیموں کے مابین کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن اُمٹاٹا یونٹ نے کروایا آرگنائزر طلحہ خان اور ملک عزیز بھٹی ‘ حسنین شاہ‘ ذیشان اشرف‘ حافظ مبشر اور آصف گجر تھے۔ جیتنے والی ٹیم کو کپ اور میڈلز دئیے گئے۔