2016ء کی پہلی قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4جنوری کو ہو گی

2016ء کی پہلی قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4جنوری کو ہو گی

لاہور ( کامرس رپورٹر)نئے سال 2016 ء کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4جنوری (پیر )ہو گی ۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائینگے ۔

مزید : کامرس


loading...