انڈونیشیاء سال 2016کی پہلی سہہ ماہی کے دوران 6لاکھ ٹن مکئی خریدے گا
جکارتہ (اے پی پی) انڈونیشیاء سال 2016کی پہلی سہہ ماہی کے دوران 6لاکھ ٹن مکئی خریدے گا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیاء کے حکام نے سال 2016ء کے دوران ملک کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 24لاکھ ٹن مکئی خریدنے کا فیصلہ کیا جس میں سے 6لاکھ ٹن مکئی آئندہ سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران خریدی جائیگی۔