چلڈرن ہسپتال لاہور میں مزید 2 بچے خناق سے ہلاک،تعداد 34 ہو گئی

چلڈرن ہسپتال لاہور میں مزید 2 بچے خناق سے ہلاک،تعداد 34 ہو گئی

لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی دارلحکومت لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں خناک سے دو مزید بچے دم توڑ گئے ۔ پنجاب میں خناق سے مرنے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی ہے ۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج خناق کے دو مریض بچے دم توڑ گئے ہیں۔ سات سالہ مومنہ کاتعلق لاہور جبکہ بارہ سالہ حماد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ان دونوں بچوں کی موت کے بعد پنجاب میں خناق سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد چونتیس ہوگئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...