15سالہ لڑکی سے بداخلاقی کر نے والے گرفتار ملزمان کے نام

15سالہ لڑکی سے بداخلاقی کر نے والے گرفتار ملزمان کے نام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کر ائم رپورٹر سے)14سالہ لڑکی سے مبینہ بداخلاقی کر نے والے ملزمان جن ملزمان کو پولیس نے گرفتار کیا ہے ان کے نام امین ،عمر ،واجد، ماجد ،عدنا ن اورقمرالزامان ہیں جبکہ مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ اور ہوٹل کا منیجر مو قع سے فرار ہو گئے تھے جن کو پولیس تاحال گرفتار نہیں کر سکی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -