سالانہ سیرۃ خاتم الانبیاءؐ کانفرنس سے مولانا عبدالخبیر آزاد و دیگر کا خطاب

سالانہ سیرۃ خاتم الانبیاءؐ کانفرنس سے مولانا عبدالخبیر آزاد و دیگر کا خطاب

لاہور( پ ر) دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ گلبرگ لاہور میں سالانہ سیرت خاتم الانبیاءؐ کانفرنس تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد ، خطیب ڈیفنس ڈاکٹر سرفراز احمد، قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان، ناظم اعلیٰ دارالعلوم حنفیہ علامہ حافظ شعیب الرحمن، ناظم تعلیمات علامہ ظہیر کاشمیری، سفیر امن مولانا حسین احمد اعوان اور حافظ معاویہ حسن نے خطاب کیا۔ مقررین نے حضور نبی کریمؐ کی سیرست طیبہ پر روشنی ڈالی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...