جی ایم ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان کا مطالعاتی دورہ

جی ایم ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان کا مطالعاتی دورہ

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) جی ایم ایجوکیشن سسٹم‘ بند روڈ‘ بالمقابل نیازی اڈہ‘ لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے مدرسہ نعیمیہ نور القرآن‘ حبیب گنج‘ لاہور‘مدرسہ مرکزی دارالتجوید و القرات‘ چوک شاہ عالم‘ لاہور گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...