وزیر اعظم نواز شریف کی کی نواسی کی شادی کی تقریب کے دوران رائے ونڈ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی

وزیر اعظم نواز شریف کی کی نواسی کی شادی کی تقریب کے دوران رائے ونڈ میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرائم رپورٹر سے)وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گا ہ جاتی عمراہ میں ان کی بیٹی مریم نواز کی بیٹی کی شادی کی تقریب کے دوران رائے ونڈ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ داخلی اور خارجی راستوں پر پو لیس کی بھاری نفری تعینات رہی بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ روز وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نواسی اور مر یم نو از کی بیٹی کی با رات کی تقریب کے دوران قانو ن نافذ کر نے والے اداروں اور پو لیس نے کسی بھی قسم کے نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا۔

مزید :

علاقائی -