نولکھا سے 30 سالہ اور بھاٹی چوک سے 55 سالہ 2 نامعلوم لاشیں بر آمد

نولکھا سے 30 سالہ اور بھاٹی چوک سے 55 سالہ 2 نامعلوم لاشیں بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرائم رپورٹر سے)ریلو ے سٹیشن نولکھا سے 30 سالہ اور بھاٹی چوک سے 55 سالہ 2 نامعلوم لاشیں بر آمد شناخت نہ ہونے پر پولیس نے دونوں لاشیں مر دہ خانہ میں پہنچا دیں ۔

مزید :

علاقائی -