ہوائی فائرنگ کرنے پر ، 38 افراد کے خلاف مقدمات درج

ہوائی فائرنگ کرنے پر ، 38 افراد کے خلاف مقدمات درج

لاہور (اپنے کرائم رپورٹر سے )ہوائی فائرنگ کر کے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر نے پر صو بائی دارالحکومت اور گردونواح میں 38 افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے پولیس نے 13 افراد کو حراست میں لے کر گرفتار کر لیا اور ان سے اسلحہ بھی برآمد کر کے قبضہ میں لے لیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...