مختلف وارداتوں میں دو عورتوں کو اغوا کر لیا گیا

مختلف وارداتوں میں دو عورتوں کو اغوا کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )تفصیلات کے مطابق بہادر نگر فارم کی رہائشی یاسمین بی بی کو ملزمان عبداللہ،گلزار اور طارق وغیرہ نے اغواء کر لیا۔قصبہ لشاریاں میں فرزانہ بی بی کو ملزمان اقبال،بوٹا اور شا نواز وغیرہ اغواء کر کے لے گئے۔


پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -