شراب برآمد

شراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کامونکے(نمائندہ پاکستان) سٹی پولیس نے دوران گشت منشیات فروش بابر ساکن محلہ سلامت پورہ کو گرفتار کر کے پانچ لیٹر شراب برآمد کر لی ہے،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے،

مزید :

علاقائی -