چار بچوں کی ماں نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں نگل لیں

چار بچوں کی ماں نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں نگل لیں

کامونکے،سادھوکے(نمائندہ پاکستان،نامہ نگاران) چار بچوں کی ماں نے گھریلو ناچاقی پر گندم کی گولیاں نگل لیں حالت نازک ہونے کی صورت میں گوجرنوالہ ریفر،ایمن آباد کی رہائشی 40 سالہ فاطمہ بی بی نے اپنے خاوند یاسین سے جھگڑ کر گندم کی گولیاں کھا لیں جس کو تشوئش ناک حالت میں گوجرنوالہ ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہیں،پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی


loading...