آئندہ 24گھنٹوں تک آفٹر شاکس آنے کا خدشہ

آئندہ 24گھنٹوں تک آفٹر شاکس آنے کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر)این ڈی ایم اے نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہاہے کہ 6.9شدت کے زلزلے کے بعد آئندہ 24گھنٹوں میں ممکنہ طور پر 4.5شدت کے آفٹر شاکس آ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.9ریکار ڈ کی گئی ہے ۔
آفٹر شاکس

مزید :

علاقائی -