افغان صدر اشرف غنی کانواز شریف کو ٹیلیفون، سالگرہ کی مبارکباد دی

افغان صدر اشرف غنی کانواز شریف کو ٹیلیفون، سالگرہ کی مبارکباد دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(آئی این پی )وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کرکے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں خصوصی طور پر سالگرہ کی مبارک باد دی جب کہ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مسائل کے حل سمیت مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی 66 ویں سالگرہ منائی گئی جب کہ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی اپنے مختصر دورہ لاہور میں ملاقات کے دوران انہیں سالگرہ کی مبارک باد پیش کی تھی
سالگرہ کی مبارکباد دی

مزید :

علاقائی -