خالد محمود سومرو قتل کیس ملٹر ی کورٹ میں بھیجنے کا فیصلہ

خالد محمود سومرو قتل کیس ملٹر ی کورٹ میں بھیجنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ جمعیت علماء اسلام (ف) کے مقتول رہنما خالد محمود سومرو کے قتل کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے ۔وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کے لیے درخواست کرے گی ۔وفاقی وزارت داخلہ پر منحصر ہے کہ وہ مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجتی ہے یا نہیں ۔دوسری جانب خالد محمود سومرو قتل کیس فوجی عدالت میں نہ بھیجے جانے کے خلاف لاڑکانہ میں جے یو آئی کا دھرنا بھی جاری ہے ۔