جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا ’’اجتماعِ ارکان کل ‘‘ہوگا

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا ’’اجتماعِ ارکان کل ‘‘ہوگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ کراچی کے تحت 29 دسمبر 11بجے صبح ایک روزہ ’’اجتماعِ ارکان ‘‘ادارہ نورِ حق ہوگا۔ اجتماعِ ارکان سے قیم جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اور ناظمہ کراچی فرحانہ اورنگزیب خطاب کریں گی۔ تمام اراکین بہنوں سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...