ڈاگ بہسود میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا

ڈاگ بہسود میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) ڈا گ بہسود میں بچوں کی لڑا ئی پر فا ئرنگ سے ایک جوان جان بحق ملز مان واردات کے بعد فرار تفصیلات کے مطا بق شفقت اللہ والد عبد القدوس سا کن ڈاگ بہسود میں واقع چراٹ روڈ نے تھا نہ پبی میں رپورٹ درج کر اتے ہو ئے کہا کہ اسا مہ اور ان بھا ئی حمید پسران سعید اللہ سا کنان ڈا گ بہسود کا اپنے رشتہ داروں کے ساتھ بچوں کی لڑا ئی پر تکرار ہو ئے دو نوں کو میرے بھا ئی کلیم اللہ جھگڑے سے منع کر رہا تھا کہ اس دوران حمید اور ان کے بھا ئی اسا مہ نے فا ئرنگ کی اور گو لی میرے بھا ئی کے سر میں لگی جس سے وہ جان بحق ہو گیا پو لیس نے ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کیا