تخت بھائی میں منشیات فروشی اور ہوائی فائرنگ کیخلاف مہم کا آغاز
تخت بھا ئی (نامہ نگار ) تخت بھا ئی پو لیس سٹیشن منشیا ت اور ہو ائی فا ئر نگ کے خلا ف خصو صی مہم کے دورا ن مختلف مقا ما ت پر در جن بھر منشیا ت فر و شو ں کے قبضے سے چر س بر آ مد کر کے انہیں گرا فتا ر کر لیا۔جبکہ ہو ائی فا ئر نگ کر نے وا لے بھی حوا لا ت پہنچا د یئے گئے ۔تفصیلا ت کے مط ابق تھا نہ تخت بھا ئی کے ایس ایچ او انسپکٹر فا ضل خان کی سر بر اہی میں پو لیس نے مختلف مقا ما ت پر چھا پو ں کے دورا ن ضیا ء الحق سکنہ شیخا نو کلے کے قبضے سے 625گرا م ،اسما عیل شا ہ سکنہ پٹ با با سے 550گرا م ،لعل ذادہ عر ف پیر ے سکنہ مزدور آ با د سے 1050گرا م ،طا ہر علی سکنہ سر ی بہلو ل سے 1010گرا م ،غفرا ن سکنہ ڈ ھنڈ اؤ سے 980گرا م ،فر ما ن سکنہ قند ھا رو کلے سے 1020گرا م،عمرا ن سکنہ چمن کلے سے 1030گرا م اور نو ر الا مین سکنہ اسلم کلے کے قبضے سے 1050گرا م چر س بر آ مد کر کے موقع پر گر فتا ر اور ان کے مقد ما ت درج کر لئے اس طر ح محمد آ یا ز اور محمد ادر یس سا کنا ن محلہ شہبا ز خیل ٹکر اور امیر اللہ سکنہ گنجئی کو بھی ہو ائی فا ئر نگ کر نے پر گر فتا ر کر کے ان کے خلا ف مقد ما ت در ج کر لئے ۔