تخت بھائی میں ناظمین کا 28 دسمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا فیصلہ

تخت بھائی میں ناظمین کا 28 دسمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا فیصلہ

تخت بھا ئی (نامہ نگار )تخت بھا ئی کے سینکڑو ں و یلج و نیبر ہو ڈ کو نسلو ں کے جملہ نا ظمین و نا ئب نا ظمین اپنے اختیا رات اور فنڈ ز کے حصو ل کے لئے ایکا کر تے ہو ئے 28دسمبر کو وز یر اعلیٰ ہا ؤ س کے گھیراؤ کا اعلا ن کیا ہے یہ فیصلہ نا ظم کو نسلرز اتحا د تحصیل تخت بھا ئی کے منعقدہ احتجا جی اجتما ع میں کیا گیا جو زیر صدارت نا ظم کو نسلرز اتحا د ضلع مردان کے سینئر نا ئب صدر اور نا ظم پٹ بابا ٹو میا ں نصر اللہ منعقد ہو ا جس میں تحصیل بھر کے سینکڑوں نا ظمین و نا ئب نا ظمین نے شر کت کی ۔احتجاجی اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے نا ظم کو نسلرز اتحا د کے ر ہنما ؤ ں نا ظمین ،میا ں نصر اللہ ،پیر قا سم خان ،جا وید علی ،عمرا ن خان ،محمد خان ،جاوید ٹھیکیدار ،سلطا ن خان ،شیر زمین ،خا نزادہ منے اور حا جی شہزاد میر و غیر ہ نے کہا کہ سا ت ما ہ عر صہ گز ر نے کے با و جو د ویلج اور این سی نا ظمین کو تقو یض کر دہ اختیا رات نہیں دیں گئے اور نہ ہی تر قیا تی کا مو ں کے لئے فنڈ زجا ر ی کئے گیءں ۔انہو ں نے کہا کہ حکو مت ہما رے صبر کا امتخا ن نہ لے ہم بھی ممبرا ن قو می و صو با ئی اسمبلی کی طر ح عوا م کے منتخب نما ئند ے ہیں لیکن صو با ئی حکو مت ہمیں اختیا رات اور فنڈز نہ د یں کر اپنا و ضع کر دہ نظا م نا کا م بنا نے کے در پے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خان اپنے حق و مقصد کے لئے پا نچ ما ہ تک د ھر نا دے سکتے ہیں تو ہم بھی اپنے حقوق کے حصو ل کے لئے وز یر اعلیٰ ہا ؤ س کے سا منے چھ ما ہ تک د ھر نادئینگے ۔انہو ں نے د ھمکی د ی کہ اگر آج بروز اتوار 27دسمبر تک صو با ئی حکو مت نے ہمیں اختیا رات و تر قیا تی فنڈ جا ری نہ کیں توکل 28 دسمبر کو ضلع بھر کے سینکڑو ں نا ظمین و نا ئب نا ظمین مردان ر یلو ے سٹیشن سے وز یر اعلیٰ ہا ؤ س پشا ور روانہ ہو نگے اور اپنے حقو ق کے حصو ل تک و ہا ں دھر نا د ئینگے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...