عامر کی باکسنگ اچھی نہیں لگتی، مگر میچ ہو تو روزہ رکھ کر دعا کرتی ہوں: اہلیہ

عامر کی باکسنگ اچھی نہیں لگتی، مگر میچ ہو تو روزہ رکھ کر دعا کرتی ہوں: اہلیہ
عامر کی باکسنگ اچھی نہیں لگتی، مگر میچ ہو تو روزہ رکھ کر دعا کرتی ہوں: اہلیہ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں میڈیا بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان سے بھی ورلڈ چیمپئن نکلے گا، نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارنے کے لئے کراچی اور اسلام آباد میں اکیڈمی بنا رہا ہوں، امریکہ اور برطانیہ سے کوچز بھی لاوں گا۔ اس موقع پر کنگ خان کی اہلیہ فرالو مخدوم کا کہنا تھا کہ عامر کی باکسنگ اچھی نہیں لگتی لیکن جب ان کا میچ ہوتا ہے تو روزہ رکھ کرجیت کی دعا ضرور کرتی ہوں۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں تمام ٹیموں کو سپورٹ کروں گا، پاکستان کو اولمپکس میں میڈلز کی بہت ضرورت ہے۔ 

مزید : کھیل


loading...