سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 22 مشکوک افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد

سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 22 مشکوک افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد
سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 22 مشکوک افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد

  


میانوالی(آن لائن) میانوالی کے علاقے موچھ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے 22 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔ سیکورٹی فورسز نے مشکوک افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو میانوالی کے علاقے موچھ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کر کے 22 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا سیکیورٹی فورسز نے مشکوک افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا سیکورٹی فورسز نے مشکوک افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے ۔

مزید : میانوالی


loading...