سردار یوسف کے پروٹوکول کی پولیس موبائل اور مسافر جیپ میں تصادم، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی

سردار یوسف کے پروٹوکول کی پولیس موبائل اور مسافر جیپ میں تصادم، 3 پولیس ...
سردار یوسف کے پروٹوکول کی پولیس موبائل اور مسافر جیپ میں تصادم، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل اور مسافر جیپ میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق ترنا کے مقام پر وفاقی وزیر کے سکواڈ میں شامل پولیس موبائل مخالف سمت سے آنے والی مسافر جیپ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں الٹ گئیں۔ تصادم کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرابتدائی طبی امداد کیلئے ضلعی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

مانسہرہ -