فاسٹ باؤلر محمد عامر نے تربیتی کیمپ چھوڑ نے کی پیشکش کر دی

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے تربیتی کیمپ چھوڑ نے کی پیشکش کر دی
فاسٹ باؤلر محمد عامر نے تربیتی کیمپ چھوڑ نے کی پیشکش کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے تربیتی کیمپ چھوڑنے کی پیشکش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سپاٹ فکسنگ میں تربیت یافتہ 23 سالہ فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ اگر ان کے کیمپ میں شرکت سے ملکی کرکٹ داغ دار ہور ہی ہے تو وہ کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے تاہم ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے فاسٹ باؤلر کو سمجھایا کہ انہوں نے اپنے کیے کی سزا بھگت لی ہے لہذا اب وہ کیمپ چھوڑنے کی باتیں کرنے کی بجائے اپنی پریکٹس پر توجہ مرکوز رکھ کر ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش کریں۔

مزید :

کھیل -